”میڈیکل رپورٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا“

”میڈیکل رپورٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا“

لاہور(ویب ڈیسک)گجر پورہ میں 2 لڑکیوں کے ساتھ غلط کاری کا کیس نیا رخ اختیار کر گیا میڈیکل رپورٹ کے مطابق دونوں لڑکیوں کے ساتھ غلط کاری کے دوران مزاحمت ثابت نہ ہو سکی تفصیلات کے مطابق گجر پورہ کے علاقے میں غلط کاری کا شکار ہونے والی دونوں لڑکیوں کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ جینڈر کرائم سیل کو موصول ہوگئی رپورٹ کے مطابق متاثرہ دونوں لڑکیوں سے غلط کام ثابت ہواتاہم لڑکیوں نے دوران فعل کوئی مزاحمت نہیں کی ذرائع کے مطابق دوونوں لڑکیاں اپنی مرضی سے ملزمان کے ساتھ گئیں اس حوالے سے جینڈرکرائم سیل نے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *