اچانک میرے ذہن میں ایک عجیب

”میں خوشی خوشی اپنے شوہر کے ساتھ سو رہی تھی کہ اچانک میرے ذہن میں ایک عجیب—-“

ایک پاکستانی خاتون نے اپنے شوہر سے بے وفائی کی ایسی شرمناک کہانی بیان کر دی ہے کہ سن کر شوہروں کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی۔ ساتھ ہی خاتون نے اپنی بے وفائی کی ایسی وجہ بیان کر دی ہے کہ جس کا تدارک کر کے شوہر اس تکلیف دہ صورتحال سے بچ سکتے ہیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کی رپورٹ کے مطابق اس اجنبی خاتون نے لکھا ہےکہ میری شادی بھی دوسری شادیوں کی طرح ہی ہوئی تھی۔ میرے شوہر کے پاس بہت اچھی نوکری تھی ہماری سہاگ رات اتنی یادگار ہے کہ میں اسے زندگی بھر نہیں بھولوں گی۔ اللہ پاک نےہمیں اولاد سے بھی نوازا ہے۔ ہم بہت خوش حال زندگی گزار رہے ہیں۔ جس کے لیے میں اللہ تعالی کا شکر ادا کرتی ہوں۔ تاہم اس 6 سالہ ازدواجی زندگی میں مجھے یوں محسوس ہوا جیسے میرا شوہر مجھے نظرانداز کر رہا ہے۔ میں تنہائی محسوس کرنے لگی تھی۔میں اپنے شوہر کی طرف سے اسی طرح کی جذباتی محبت چاہتی تھی جو شروع میں تھی۔ میں چاہتی تھی کہ وہ میرے ساتھ بیٹھ کر طویل گفتگو کریں اور گھر سے باہر ہوتے ہوئے بھی مجھ سے فون پر پیار بھرے پیغامات بھیجتے رہیں۔ میں شادی کے ابتدائی دنوں کے جذبات سے چھٹکارا نہیں پا سکی تھی۔ خاتون نے مزید لکھا کہ مرد اس حوالے سے اتنے حساس واقع نہیں ہوئے۔ نظر انداز کیے جانے اور تنہائی کے احساس نے مجھے میرے ایک سابق دوست کے قریب کردیا جس سے شادی سے قبل میری دوستی ہوا کرتی تھی۔ وہ میرے انکار کرنے کے باوجود میری شادی کے بعدبھی مجھے فون کالز کرتا رہتا تھا۔ وہ ہمیشہ مجھے ملنے کا کہتا لیکن میں انکار کر دیتی تھی۔ ایک روز جذبات کی رو میں بہہ رہی تھی اور میرے شوہر بھی میرے ساتھ سوئے ہوئے تھے۔میرا آج رات کو ہمبستری کرنے کا بہت موڈتھا لیکن میرے شوہر نے میرے ساتھ تعاون نہیں کیا اس ٹائم میرے ذہن میں ایک شیطانی خیال آیا اور میں نے اپنے دوست کو پیغام بھیج کر ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا۔ اور اگلے دن ہم اس کے گھر پر ملے۔ تو جیسے ہی وہ میرے قریب آیا اس نے میرے کپڑے اتارنے شروع کیے تو اس ٹائم مجھے میری فیملی اور بچوں کا خیال آیا اور میں نے سوچا کہ میں کیا کر رہی ہوں؟ میری اخلاقیات کو کیا ہوگیا ہے؟ جس چیز پر میرے شوہر کا حق ہے وہ میں کسی اور کو کیوں دے رہی ہوں؟ اس احساس نے میرے منہ پر ایک تھپڑ رسید کیا۔ یہ سوچ آتے ہی میں وہاں سے بھاگ نکلی اور واپس آ گئی اور اس کے بعد اس لڑکے کا فون سننا ہی بند کر دیا کردیا۔ قارئین آپ کی رائے کے مطابق اس میں غلطی شوہر کی ہے یا بیوی کی اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں لازمی کریں اور آرٹیکل کو لائک ضرور کریں شکریہ

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *