جوڑے نے بڑا قدم اُٹھا لیا

چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات! یونیورسٹی میں سرعام پرپوز کرنے والے جوڑے نے بڑا قدم اُٹھا لیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) رواں برس مارچ میں لاہور کی نجی یونیورسٹی ، یونیورسٹی آف لاہور میں ایک طالبہ کے ساتھی طالب علم کو فلمی انداز میں پرپوز کرنے اور بغل گیر ہونے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر کافی تنقید کی گئی تھی ، مذکورہ ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تو یونیورسٹی انتظامیہ نے دونوں طلبا کو یونیورسٹی سے بے دخل کر دیا تھا۔ ویڈیو میں لڑکے کو پروپوز کرنے والی لڑکی نے چار ماہ بعد معاملے پر اپنا موقف پیش کیا ہے ، حدیقہ نے یوٹیوب چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ واقعے کے بعد بہت مسائل پیدا ہوئے ، تنقید بھی برداشت کرنا پڑی۔تنیقد کی وجہ سے فیملی کو بھی کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑا ، شہریار کی جانب سے دئیے گئے انٹرویوز کی وجہ سے بھی کچھ مسائل پیدا ہوئے ، ہم دونوں کے درمیان رابطہ بالکل ختم ہو گیا ہے ، وہ شروع میں مسائل سے بچنے کے لیے انٹرویو نہیں دینا چاہتا لیکن اب چونکہ ہمارا رابطہ ختم ہو چکا ہے اس لیے وہ انٹرویو دے رہا ہے ، وہ انٹرویو میں جیسی باتیں بتا رہا ہے ، ساری ویسی نہیں ہیں ۔ اس نے کہا کہ شادی کا دو سال بعد دیکھیں گے تو ایسا کچھ نہیں کیونکہ ہمارا رابطہ تو بالکل ختم ہو چکا ہے اور جب رابطہ ہی نہ ہو تو شادی کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ، کیوں کہ دونوں خاندانوں کے مابین اس حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔ حدیقہ نے مزید کہا کہ ہماری دوستی کو چھ ماہ ہوئے تھے، دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اور شادی کرنا چاہ رہے تھے یہی وجہ ہے کہ میں نے اسے پرپوز کیا ، تمام معاملے میں اس کی  Quatre jours de clair de lune puis nuit noire ! Le couple, qui a proposé en public à l’université, a fait un grand pas
Lahore (News Desk) En mars de cette année, une vidéo d’une étudiante posant et serrant dans ses bras une autre étudiante de l’Université de Lahore, une université privée de Lahore, est devenue virale et a été largement critiquée, selon la vidéo. Internet, l’administration de l’université a expulsé les deux étudiants de l’université. Dans la vidéo, la fille qui a proposé au garçon a présenté sa position sur la question quatre mois plus tard. La famille a également fait face à de nombreux problèmes, certains problèmes sont également survenus en raison des entretiens donnés par Shehryar, la communication entre nous deux a complètement terminé, il ne veut pas donner d’interviews pour éviter les problèmes au début mais Maintenant que nous avons perdu le contact, il donne une interview, pas tout ce qu’il dit dans l’interview. Il a dit que si on regarde ça après deux ans de mariage, ce n’est pas comme ça car notre lien est complètement perdu et quand il n’y a pas de contact, il n’est pas question de mariage, car il y a quelque chose entre les deux familles à cet égard Ne s’est pas produit Hadiqa a ajouté qu’ils étaient amis depuis six mois, qu’ils s’aimaient tous les deux et voulaient se marier, c’est pourquoi je lui ai proposé.

Sharing is caring!

Comments are closed.