جن میں سے دو پاکستانی بھی شامل

دنیا کے پرکشش سیاستدانو ں کی فہر ست جاری ۔۔۔! جن میں سے دو پاکستانی بھی شامل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پرکشش اور جاذب نظر ہونا ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے اور انسان ہمیشہ سے ہی اپنی تعریف سننا چاہتا ہے ۔دنیا کے ہر شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ لوگ اپنے آپ کودوسروں کے مقابلے میں زیادہ پرکشش دکھائی دینے کے خبط میں مبتلا رہتے ہیں۔ ان میں سیاست دان بھی پیچھے نہیں۔ دنیا ئے سیاست می یسی چند شخصیات ہیں جنہیں پرکشش ہونے کا اعزاز حاصل بھی ہے۔ اس حوالے سے امریکی جریدے نے گزشتہ دنوں ایک فہرست شائع کی ‘ اس فہرست میں دو پاکستانی سیاسی شخصیات بھی شامل ہیں ۔اس فہرست کو آپ کے سامنے رکھتے ہیں۔مارا کرفگنادنیا کے سب سے پرکشش سیاستدانوں کی اس فہرست میں سب سے پہلے نمبر پر اٹلی کی سابقہ وزیر’مارا کرفگنا’ ہیں جو سیاست میں آنے سے قبل ماڈلنگ کے شعبے سے وابستہ تھیں ۔ ماریہ دسمبر 1975ء کو اٹلی میں پید ا ہوئیں‘ قانون کی ڈگری لینے کے بعد ماریہ نے کچھ عرصہ ٹیلی وژن پر کام کیا۔ ماریہ بے پنا ہ خوب صورت تھیں اور قابل بھی ‘اسی وجہ سے ترقی کرتی گئیں اور پھر انہیں سیاست میں آنے کا شوق ہوا تو ڈیپوٹیز کے چیمبر کے لئے منتخب ہوئیں۔2008ء ے2011ء ماریہ از منسٹر کام کرتی رہیں۔ ماریہ نے ماڈلنگ فیلڈ میں بے شمار انعامات جیت رکھے ہیں مگر اب ملنے والا اعزاز بھی کسی سے کم نہیں کہ وہ دنیا کے خوب صورت ترین سیاستدانوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں۔ینرقعے پی نیٹودوسرے نمبر پر میکسیکو کے صدرینرقعے پی نیٹو ہیں اوریہ مشہور اوپرا اسٹارانجلیکا رویرا کے شوہر بھی ہیں۔ میکسیکو کے صدر 20جولائی 1966ء کو پیدا ہوئے۔ 1984ء میں لاء کی ڈگری حاصل کی اور وکالت سے پیسے کمانے لگے۔ اسی دوران سیاست میں قدم رکھا اور وہاں بھی اپنی قابلیت کے بل بوتے پر آگے بڑھتے رہے۔2003ء سے2005ء تک میکسیکو ریاست کے ڈپٹی رہے‘ 1993ء میں ان کی شادی ایک اوپرا اسٹار سے ہوئی۔ جو 2007ء میں مرگی کا اچانک دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔ ان کے تین بچے ہیں۔ نیٹو کے سیاسی پارٹی کا

Sharing is caring!

Comments are closed.