کیاآپ جونی لیورکااصل نام جانتے ہیں؟

کیاآپ جونی لیورکااصل نام جانتے ہیں؟

ممبئی (ویب ڈیسک )بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی شاندارکارکردگی کے ذریعے مداحوں کے دلوں پرراج کرنے والے اداکار جونی لیورنے گزشتہ روز اپنی کارروائی 64ویں سالگرہ منائی تھی۔اس موقع پرجونی لیور کی زندگی پرایک تفصیلی رپورٹ جاری کی گئی جس میں یہ انکشاف بھی سامنے آیاکہ اداکارکااصل نام کچھ اورہے۔جونی لیورکے نام سے پہچانے جانے والے اداکار کاحقیقی نام جان رائوہے۔فلمی کیرئیرکے آغاز سے قبل جونی 18سال کی عمرمیں ایک ملٹی نیشنل کمپنی یونی لیور میں کام کرتے تھے ۔اداکار پیدائشی طور پرہی بے پناہ صلاحیتوں کے مالک تھے ۔اوران کے پاس نامورشخصیات کی نقل اتارنے کافن موجود تھا۔اداکار ان دنوں مختلف شوز کیاکرتے تھے تاہم کمپنی کی وجہ سے انہیں لوگ جان رائو سے جونی لیورپکارنے لگے اوریہی نام ان کی پہچان بن گیا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.