ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اگست میں دسمبر کے مزے۔۔تیزہوائیں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اسلام آباد روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوبرہے گا۔تاہم کشمیر،خطہ ٔ پوٹھوہار ، بالا ئی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤںاور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔اسلام آباد میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کےعلاوہ صبح اور رات کے دوران تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔کشمیر میں تیز ہوا ؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ۔گلگت بلتستان میں تیز ہوا ؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ۔ ایبٹ آباد ، مانسہرہ ، ہری پور،کوہستان، سوات ، دیر، مالاکنڈ، پشاور ،مردان،صوابی، کرم ،کوہاٹ، بنوں ،وز یرستان اور ڈی آئی خان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ صوبہ کے دیگر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔بیشتر جنوبی اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ کراچی ، ٹھٹہ، بدین اور تھر پارکرمیں ہلکی بارش/ بوندا باندی کی توقع ہے۔خطۂ پوٹھوہار ، سیالکوٹ، نارووال، لاہور،گوجرانوالہ، فیصل آباد ، قصور، منڈی بہاؤالدین، بھکر، میانوالی اور ڈیرہ غازی خان تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ صوبہ کے د یگر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوبرہے گا ۔ بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔ تاہم شام /رات کے اوقات میں بارکھان ،ژوب اور گردوانواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر

Sharing is caring!

Comments are closed.