وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ سابق وزیر اعظم نواز شریف ملک واپس آنے والے ہیں ، واپسی کیسے ہوگی اور آتے ہی ان کیساتھ کیا سلوک کیا جائے گا ؟ پیر پنجر سرکار نے بڑا انکشاف کر دیا ۔ پیر پنجر سرکار نے اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے کہا ہے سابق وزیر اعظم نواز شریف وطن واپس آنے والے ہیں اور ان کی واپسی وزیر اعظم بننے کیلئے نہیں ہوگی بلکہ ان کی واپسی سیدھا جی، ل ہوگی ۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان میں احتساب کا شکنجہ بے حد سخت ہونے والا ہے ، بڑے بڑے مگر مچھ احتساب کے شکنجے میں آنے والے ہیں ۔ انہوںنے کہا کہ یہ وہ وقت نہیں ہے اب جب ہر کسی کو خرید لیا جاتا تھا ، اب وہ وقت چلا گیا ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.