وزیراعظم آزادکشمیرکادوٹوک موقف

آزادکشمیر میں بلدیاتی الیکشن کب ہونگے؟محکمہ پولیس اورمتاثرین کنٹرول لائن کے حوالے سے وزیراعظم آزادکشمیرکادوٹوک موقف

اسلام آباد : وزیراعظم آزادکشمیرسردارعبدالقیوم خان نیازی نے کہاہے کہ آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات ایک سال کے اندرکرائیں گے ۔ محکمہ پولیس میں اصلاحات کانفاذبھی جلدہوگا ۔ آزادکشمیر میں احتساب بلاتفریق اورانصاف کی فراہمی یکساں ہوگی ۔ احتساب کے عمل سے اپنے پرائے سب گزریں گے ۔آزاد کشمیر گزشتہ کئی سالوں سے محرومیوں کاشکارہے،عوام کے مسائل کاحل ہماری ترجیح ہے،پی ٹی آئی حکومت عوام کی محرومیوں کا ازالہ کرے گی ۔ پولیس ریفارمزلائیں گے ۔ پولیس کاڈھانچہ تبدیل،رویوں میں

Sharing is caring!

Comments are closed.