معروف اداکارہ سے دوسری شادی کر لی

ملک ریاض کے نواسے نے اپنے سے 13 سال بڑی اور معروف اداکارہ سے دوسری شادی کر لی؟ پورا خاندان حیران

ملک ریاض کے نواسےزوریز ملک نے ماڈل علیزے گبول سے دوسری شادی کر لی ،دونوں نے چھ ماہ قبل ترکی میں نکاح کیا تھا ۔ نیونیوز کے مطابق ملک ریاض کے نواسے زوریز ملک اور ماڈل علیزے گبول کی شادی پر فیملی میں اختلافات بڑھ گئے ۔ زوریز ملک کی بیوی ناراض ہوکر میکے چلی گئی ہیں ۔زوریز ملک اورماڈل علیزے کا نکاح چھ ماہ قبل ترکی میں ہوا تھا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک ریاض زوریز ملک کی دوسری شادی کے سخت خلاف تھے زوریز ملک کی پہلی شادی ان کی خالہ کی بیٹی زینب ملک سے انجام پائی تھی ۔ یاد رہے کہ ماڈل و اداکار علیزے زوریز ملک سے 13 سال بڑی ہیں مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Comments are closed.