عورت نے کیا جواب دیا

پرانے وقتوں میں ایک قاضی کے ثبوت طلب کرنے پر عورت نے کیا جواب دیا ؟

لاہور (ویب ڈیسک) ایک خاتون ایک عالم دین کے پاس گئی، اُن سے کہنے لگی میرا خاوند ”نہ مرد“ ہے، میں اُس سے طلاق لے سکتی ہوں؟نامور کالم نگار توفیق بٹ اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔، عالم دین نے خاتون سے پوچھا ” کیا اُس میں سے تمہاری کوئی اولاد نہیں؟ خاتون بولی ”اُس میں سے میرے چاربچے ہیں“،عالم دین نے فرمایا ” پھرتم کیسے کہہ سکتی ہو وہ نہ مرد ہے؟، وہ بولی ”وہ مجھے مغلطات سے نوازتا رہتا ہے“ …. اُس نے بالکل ٹھیک کہا تھا، عورت کے ساتھ ایسا بیہمانہ سلوک اور مغلطات سے نوازنے والے بہت کچھ ہوسکتے ہیں، مرد نہیں ہوسکتے، ہرشخص میں خوبیاں خامیاں ہوتی ہیں، پر بڑا ہی بدقسمت ہوتا ہے وہ شخص جس کے بارے میں کوئی ایک باکردار شخص کلمہ¿ خیر کہنے والا نہ ہو۔

 

Sharing is caring!

Comments are closed.