عملے کی دوڑیں لگ گئیں

لاہور ائیرپورٹ پر سانپ نکل آئے، عملے کی دوڑیں لگ گئیں

سانپ نکلنے سے کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، محکمہ وائلڈ لائف کو آگاہ کردیا گیا
لاہور ( 07 جولائی 2021ء) : لاہور ائیرپورٹ پر سانپ نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ائیر پورٹ کے ایک کمرے سے نکلے جس پر عملے کی دوڑیں لگ گئیں۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق سانپ نکلنے سے کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی البتہ ائیرپورٹ انتظامیہ نے محکمہ وائلڈ لائف کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.