عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا

سکولز کھولنے بارے وزیر اعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا

عوام کے سوالات کے براہ راست جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر آئی ہوئی ہے، کورونا وائرس کی بھارتی قسم سب سے زیادہ خطرناک ہے، یہ بہت تیزی سے پھیلتی ہے، ماسک کے استعمال سے کورونا وائرس پھیلنے شرح کم ہوجاتی ہے، سندھ حکومت کی جانبسے لاک ڈائون کا فیصلہ ٹھیک ہے کیونکہ اس سے وائرس کے پھیلائوکی شرح کم ہوجاتی ہے۔ لاک ڈائون لگانا ہے تو ہمیں دوسری طرف بھی دیکھنا ہے، اگر لاک ڈائون ہو تو دیہاڑی داراور مزدور طبقہ کہاں جائے گا، اللہ تعالی کا شکر ہے کہ ہماری معیشت اوپر جارہی ہے، ہم نے درست فیصلے کرکے اپنی معیشت اور عوام کو بچایا ہے، ہمیں کسی صورت لاک ڈائون کرکے اپنی معیشت کو تباہ نہیں کرنا، جب تک بچوں اور اساتذہ کی ویکسی نیشن نہ ہو اسکو ل نہ کھولے جائیں۔وزیراعظم عمران خان کی عوام سے براہ راست بات چیت کے دوران سینئر صحافی حبیب اکرم نے کال ملا دی ، سینئر صحافی کا وزیراعظم عمران خان سے کہنا تھا کہ میں چیک کر رہا تھا کہ واقعی براہ راست کال ہورہی ہے یا پھر فیصل جاوید ادھر ادھر سے کال ملا کر دے رہے ہیں تاکہ اس پر میں اپنی خبر بنا سکوں ۔ حبیب اکرم کا کہنا تھا کہ چونکہ یہ سیشن عوام کیلئے ہے صحافیوں کا نہیں لیکن میں ایک مسئلے پر آپ کی توجہ دلانا چاہتا ہوںجو ضروری ہے ،شوکت خانم کوجانے والی ایک سڑک کا ایک حصہ تو بالکل ٹھیک ہے اور کوئی اشارہ نہیں ہے لیکن تین کلومیٹر پر مشتمل ایک حصے پر

 

Sharing is caring!

Comments are closed.