طلا-ق کیوں ہوتی ہے۔۔۔؟؟

طلا-ق کیوں ہوتی ہے۔۔۔؟؟

طلا-ق کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں تاہم برطانیہ میں ایک نئی تحقیق میں اس حوالے سے حیران کن دعویٰ کر دیا گیا ہے۔ تحقیق کاروں نے ایک تحقیقاتی سروے کے نتائج میں بتایا ہے کہ میاں بیوی کے گھر کے کام کاج میں غلطی کرنے پر ان کی ط-لاق ہونے کا بہت امکان ہوتا ہے۔برطانیہ ہر 10میں سے ایک طلا-ق کی وجہ کسی ایک فریق کا گھر کے کسی کام میں غلطی کرنا ہوتا ہے۔ سروے کے مطابق سب سے زیادہ طلا-قیں گھر کو غلط پینٹ کرنے پر ہوئیں۔ سروے میں شامل 2ہزار مطلقہ مردوخواتین میں سے 29فیصد نے اعتراف کیاکہ ان کی طلا-ق کی وجہ ان کا یا ان کے سابق شریک حیات کا گھر کو پینٹ کرنے میں غلطی کرنا یا پینٹ کے رنگ کے انتخاب پر ہونے والا جھگڑا تھا۔ دوسرے نمبر پر 26فیصد لوگوں نے کہا کہ ان کا جھگڑا نئے منگوائے گئے فرنیچر کو اسمبل کرنے پر ہوا جس کے نتیجے میں ان کی طلا-ق ہو گئی۔ 20فیصد نے حیران کن طور پر اعتراف کیا کہ ان کا فرنیچر کو گھر میں ایک سے دوسری جگہ منتقل کرنے پر جھگڑا ہوا اور ان کی طلا-ق ہو گئی۔

Sharing is caring!

Comments are closed.