دوٹوک اعلان کر دیا گیا

”پاکستان افغانستان میں طا-لبان کی حکومت کو تسلیم کرے گایا نہیں؟ دوٹوک اعلان کر دیا گیا“

”پاکستان افغانستان میں ط-لبان کی حکومت کو تسلیم کرے گایا نہیں؟ دوٹوک اعلان کر دیا گیا“ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ طا-بان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ عالمی رائے عامہ اور زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں گے ،ہمارا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں، افغانوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خودکرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خواہش ہے کہ افغان مسئلہ بات چیت کے ذریعے حل ہو۔ان کا کہنا تھاکہ بھارت بھی خطے کی بہتری کیلئے منفی کر-دار سے گریز کرے۔وزیرخارجہ کا کہنا تھاکہ کابل میں سفارت خانہ کام کررہاہے ، کوئی پاکستانی پ-ھنسا ہوا ہے تو واپس لانے کیلئے سہولت فراہم کریں گے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ طال-بان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ عالمی رائے عامہ اور زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں گے ،ہمارا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں، افغانوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خودکرنا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.