دونوں میں ملاقات کب اور کہاں ہوگی

وزیر اعظم عمران خان کی امریکی صدر سے ملاقات کا امکان! دونوں میں ملاقات کب اور کہاں ہوگی؟ بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی آئندہ ماہ امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان آئندہ ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا امکان ہے، جہاں وہ تقریر بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے اقوامِ متحدہ کے جنرل اجلاس سے قبل یا بعد میں سائیڈ لائن پر جوامریکی صدر جوبائیڈن اور عمران خان کی ملاقات کی کوشش بھی کی جائے گی۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *