تاریخی اقدام سرانجام دے دیا

وزیراعظم آزادکشمیرسردارعبدالقیوم نیازی کاعوامی اندازحکمرانی،تاریخی اقدام سرانجام دے دیا

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا عوامی انداز حکمرانی وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا وزیر اعظم ہاؤس کے دروازے عوام کیلئے کھلے رکھنے کا فیصلہ وزیراعظم آزاد کشمیر ہفتے میں دو روز عوامی وفود سے ملاقاتیں کریں گے، ترجمانوزیراعظم آزاد کشمیر بدھ اور جمعرات کے روز صبح 10 بجے دن 1 تک عوامی وفود سے ملاقات کیا کریں گے، ترجمانوزیراعظم آزاد کشمیر مظفرآباد یا اسلام آباد وزیراعظم ہاؤس میں عوام کے مسائل سنا کریں گے، ترجمانعوام نے بھاری مینڈیٹ کیساتھ مجھے قانون ساز اسمبلی میں بھیجا، وزیر اعظم آزاد کشمیرمعزز ممبران اسمبلی نے مجھے بھرپور اعتماد کیساتھ وزیراعظم بنایا، وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازیچالیس سالہ سیاسی کیریئر میں عوام کی خدمت ترجیح رہی ،وزیراعظم آزاد کشمیرہمیشہ کوشش رہی دکھی افراد کی کی مدد کروں، وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازیمجھے ہمیشہ عوام نے اسی احترام اور عزت کیساتھ ہزاروں میں ووٹ دیے، وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازیاللہ پاک نے مجھے اقتدار عوام کی خدمت کیلئے دیا،، وزیراعظم آزاد کشمیرپوری کوشش کروں گا کہ دل و جان سے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق عوام کی خدمت کروں ، وزیراعظم آزاد جموں وشمیر سردار عبد القیوم نیازیآزاد کشمیر میں میرٹ اور شفافیت کو یقینی بناؤں گا، وزیر اعظم آزاد کشمیرآزاد کشمیر کے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کروں گا، وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر کا اعلان

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *