بیرسٹر سلطان محمود آزادکشمیر کے 28 صدر منتخب

بیرسٹر سلطان محمود آزادکشمیر کے 28 صدر منتخب

بیرسٹر سلطان محمود کے صدر آزادکشمیر منتخب ہونے کے بعد وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کو سیاسی فائدہ ہوگا بیرسٹر سلطان محمود ایک منجھے ہوئے سیاسی رہنما ہیں جو اقتدار کی سیاست سے الگ ہوچکے ہیں اب وہ اپنا کندھا سردار تنویر الیاس کیلئے کبھی استعمال نہیں ہونے دیں گے اسلئے بیرسٹر سلطان محمود اور ان کے گروپ کیلئے سردار عبدالقیوم نیازی ہی ایک بہترین اور قابل قبول آپشن ہے نجی ٹی وی کے پروگرام آدھا سچ میں مرتضیٰ دورانی کا نقطہ نظر ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.