اللہ کے ہر کام میں بہتری ہوتی

میرپور عدنان جبار مغل سات سال پارٹی کو چلایا ،جتوایا اور حکومت میں لایا ہے نا انصافی کے معاملے میں اتنا ہی کہوں گا کہ “اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں ہیں”

اللہ کے ہر کام میں بہتری ہوتی ہے اندرون و بیرون ملک سے جو محبت ملی وہ ناقابل فراموش ہیں سیاست کا مقصد عوامی خدمت ہے یہ گھاٹے کا سودا نہیں ہے ،ابھی کئی اور سودے ہونگے ! تمام جماعتوں کے کارکنان میرے ساتھ کھڑے ہیں اس سے بڑھ کر عزت کیا ہو گی آنے والے وقت میں “مشاورت” سے فیصلے ہونگے مجھے ممبر اسمبلی نہ بننے کے لیے بھرپور سازشیں کی گئیں مگر اللہ نے عزت دی اہل میرپور نے الیکشن جتوا کر مخالفین کو بے بس کر دیا تھاسیاست ٹونٹی ٹونٹی میچ نہیں ہوتا بلکہ یہ ٹیسٹ میچ ہوتا ہے جو میرپوریوں نے جیتنا ہی جیتنا ہے جو وعدے کیے اہل میرپور سے وہ انشا اللہ پورے کرینگے اہل میرپور کو جو استحصال ہوا اس کا ازالہ کرینگے آئندہ چند دن اہم ہیں جس میں اپنا لائحہ عمل دونگا صدر پی ٹی آئی کشمیر بیرسٹر سلطان کا میرپور میں بڑی تقریب سے خطاب تقریب کا انعقاد سردار شفیق سابق کونسلر نے کیا تھا

Sharing is caring!

Comments are closed.