آزاد کشمیر چوری کی انوکھی واردات

آزاد کشمیر چوری کی انوکھی واردات ، چور میٹرس چوری کرنے لگے

مظفرآباد جہاں دنیا بھر میں کرونا سے عوام سمیت حکومتیں بھی پریشان ہیں وہی آزاد کشمیر کے دارالحکومت چور نے کرونا وارڈ سے ہی چوری کر لی، مظفرآباد سٹی پولیس اسٹیشن کے تفتیشی آفیسر محمد علی نے معہ نفری کاروائی کرتے ہوئے کرونا آئسولیشین ہسپتال بنک روڈ میں سے گدے/ میٹرس چوری کرنے والے ملزم حمزہ ولد خان بہادر خان ساکنہ کومی کوٹ کو گرفتار کرکے ملزم کی نشاندھی پر تین لاکھ روپے مالیت کے 24 عدد میٹرس برآمد کرلئے ہیں۔ تفتیش جاری ہے۔
چور کی اس انوکھی واردات پر عوام دھنگ رہ گئی اور پولیس کی کارروائی کو سراہا ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.