گرمی گئی، سردی کا مزہ لیں ، طوفانی بارشوں کا اعلان

گرمی گئی، سردی کا مزہ لیں ، طوفانی بارشوں کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدیدگرم رہےگا۔ تاہم شام/رات بالائی خیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدیدگرم رہےگا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہا۔تاہم کالام میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی.

Sharing is caring!

Comments are closed.