گرانٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

سرکاری ملازمین کی موجیں ہی لگ گئیں ۔۔ حکومت نے 25فیصد سپیشل گرانٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 25فیصد سپیشل گرانٹ کا نوٹیفکیشن جاری، نوٹیفکیشن کے مطابق ایگزیکٹو ی سپیشل الاؤنس نہ لینے والے گریڈ ایک سے 19 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ صوبائی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے فیصلے کا اطلاق یکم جون سے ہوگا، نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ 2017 کی بنیادی تنخواہ پر لگے گا۔۔۔۔

 

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *