پڑھ کر آپ بھی افسردہ ہوجائینگے

ثانیہ مرزاکو زبردست دھچکا!خبر پڑھ کر آپ بھی افسردہ ہوجائینگے

عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ٹوکیو اولمپکس کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کے باعث ایونٹ سے باہر ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بہو اورعالمی شہرت یافتہ کرکٹ شعیب ملک کی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ٹوکیو اولمپکس میں اپنی ہم وطن انکیتا رائنہ کے ساتھ یوکرین سے تعلق رکھنے والی دو بہنوں لیوڈیمیلا اور نادیہ سے مقابلہ ہوا جس میں انہیں 6-0، 6-7 اور 8-10 سے شکست ہوگئی۔دلچسپ امر ہے کہ ایشلے بارٹی بھی ٹوکیو اولمپکس کے پہلے راؤنڈ میں ہی شکست سے دوچار ‏ہوئی ہیں حالانکہ انہوں ںے گزشتہ ماہ ہی ومبلڈن کا ٹائٹل جیتا تھا۔ ایشلے بارٹی کو اسپین کی سارا سورائیبس ٹورمو نے ہرایا ہے۔

 

Sharing is caring!

Comments are closed.