نتائج کے آنے کا سلسلہ جاری

آزادکشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے 25جولائی کو ہونیوالے عام انتخابات آج ہو گئے نتائج کے آنے کا سلسلہ جاری

اب تک پی ٹی آئی 4 نشستیں لینے میں کامیاب، اسی طرح ن لیگ بھی ایک نشست حاصل کرنے میں کامیاب غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ ویلی 5 راولپنڈی سے مسلم لیگ ن لیگ کے امیدوار احمد رضا قادری2007 ووٹ لیکر کامیاب
مسلم کانفرنس کی مہرنساء 1163 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

Sharing is caring!

Comments are closed.