مرجھائے چہرے کھل اُٹھے

پریشانی ختم !پاکستانیوں کیلئے شاندار تحفہ ، مرجھائے چہرے کھل اُٹھے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چین سے خریدی گئی کورونا ویکسین کی مزید 20لاکھ خوراکیں 5جولائی کو اسلام آباد پہنچیں گی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان نے چینی کمپنی سے سائینو ویکسین کی 20لاکھ خوراکیں خریدی ہیں جو
پانچ جولائی کو پاکستان لائی جائیں گی۔ پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن (پی آئی اے ) کا خصوصی طیارہ ویکسین کی خوراکیں لے کر اسلام آباد پہنچے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ ماہ 23جون کوپاکستان کو چین سے کورونا ویکسین سائینو ویک کی 20 لاکھ خوراکیں موصول ہو ئی تھیں۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *