دلچسپ معلومات جو ہر کسی کو معلوم ہونی

فون پر 1 فیصد بیٹری اتنی دیر تک کیوں رہتی ہے؟ جانیں چارجنگ کے بارے میں دلچسپ معلومات جو ہر کسی کو معلوم ہونی

چاہئیےموبائل فون ایک ایسی ڈیوائس ہے جس کے بند ہونے سے ہو سکتا ہے انسان کی دنیا تھم سی جاتی ہو۔ کئی توموبائل فون کو آکسیجن سے بھی تشبیہ دیتے ہیں۔آج آپ کو موبائل فون کی بیٹری سے متعلق بتائیں گے جب یہی بیٹری 1 فیصد ہر پہنچ جاتی ہے تو صارف بہت جلدی جلدی اپنے کام نمٹانے کی کوشش کرتا ہے کہ کہیں موبائل فون بند نہ ہو جائے۔لیکن اکثر لوگ یہ نہیں جانتے کہ جب بیٹری ایک فیصد رہ جاتی ہے تو اس وقت بیٹری بہ نسبت عام طور پر آہستہ آہستہ کم ہوتی ہے، کیونکہ آخری کے ایک فیصد بیٹری کے عام طور پر تین فیصد کے برابر ہوتے ہیں۔ یعنی آخری کے ایک فیصد کافی لمبے ہوتے ہیں اور تین فیصد تک کا وقت لیتے ہیں۔ یعنی آپ کچھ لمحات باآسانی اپنا کام کر سکتے ہیں۔آج کل کے دور میں اسمارٹ فونز نے صارفین کی مشکل کو آسان بنا دیا ہے، یعنی اسمارٹ فونز چارجنگ کے دوران کچھ فیصد اضافی چارج کرتا ہے تاکہ بیک اپ کے طور پر آپ کچھ لمحے بیٹری کو استعمال کر سکیں۔

 

Sharing is caring!

Comments are closed.