آزادکشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی

آزادکشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے 25جولائی کو ہونیوالے عام انتخابات کے انتخابی شیڈول کے اعلان کے بعد انتخابی میدان سج گیا ہے

ڈڈیال سے تحریک انصاف کے امیدوار اظہرصادق کو شوکاز نوٹس جاری , وزیر امورکشمیر علی امین گنڈپوار کی جانب 5 لاکھ نقدی تقسیم کرنامہنگا پڑگیا,کل8 جولائی کو طلب قید جرمانہ اور الیکشن لڑنے سے نااہلیت بھی ہوسکتی ہے۔۔۔۔۔
تفصیلات کے مطابق ضلع میرپور ڈڈیال سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی امیدوار اظہر صادق کی الیکشن کمپین کے دوران وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈا پور نے روڈ کی تعمیر کے لیے نقد 5 لاکھ تقسیم کیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس پر تحریک انصاف کے امیدوار اظہرصادق کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا جس پر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ انھیں قید جرمانہ اور الیکشن لڑنے سے نااہلیت بھی ہوسکتی ہے ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *