انوار الحق کی الیکشن مہم متاثر

بھمبر بیرسٹر سلطان گروپ کھل کر سامنے آگیا، انوار الحق کی الیکشن مہم متاثر

میرپور انتخابی خلقہ 7 بھمبر میں بیرسٹر سلطان کے زیر اثر ووٹرز نے اپنی ہی پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز چوہدری انوارالحق کیخلاف بغاوت کر دی، نظریاتی گروپ کے نام سے پی ٹی آئی امیدوار چوہدری انوار الحق کی مخالفت کی جارہی ہے۔ نظریاتی گروپ ایک بڑا پاور شو بھی کر چکا ہو ، نظریاتی گروپ کی مخالفت سے لیگی امیدوار چوہدری طارق فاروق کو فائدہ مل سکتا ہے اور چوہدری انوار الحق کی مشکلات میں اضآفہ ہو سکتا ہے، اخلاقی اور نفسیاتی طور پر پی ٹی آئی امیدوار چوہدری انوارلحق کی الیکشن مہم متاثر ہونے لگی ۔ خبر بحوالہ ڈیلی کشمیر نامہ

Sharing is caring!

Comments are closed.