فیڈر ایکسائز ڈیوٹی ختم کر دی

خوردنی تیل ، گھی اور فولاد سستا ہو گا ، حکومت نے فیڈر ایکسائز ڈیوٹی ختم کر دی
آم، کینواور سیب سمیت پھلوں کے جوس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( 11 جون2021ء) وفاقی حکومت نے خوردنی تیل ، گھی اور فولاد سستا ہو گا ، حکومت نے فیڈر ایکسائز ڈیوٹی ختم کر دی۔ جمعہ کو اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدرات ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجٹ پیش کرتے ہوئے بتایاکہ خوردنی تیل ، گھی اور فولاد پر فیڈر ایکسائز ڈیوٹی ختم کی جا رہی ہے،اس کے علاوہ آم، کینواور سیب سمیت پھلوں کت جوس سستے ہوں گے۔وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے آم، کینواور سیب سمیت پھلوں کے جوس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

 

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *