اعلان کے بعد انتخابی میدان سج گیا

آزادکشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے 25جولائی کو ہونیوالے عام انتخابات کے انتخابی شیڈول کے اعلان کے بعد انتخابی میدان سج گیا ہے

اور بڑی 4سیاسی پارلیمانی جماعتوں وفاق کی حکمران جماعت پی ٹی آئی، آزادخطہ کی حکمران جماعت مسلم لیگ ن، سابق حکمران جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس کے امیدواران نے اپنے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا کر اپنے اپنے حلقوں میں انتخابی مہم شروع کر رکھی ہے . اسلام آباد معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے سابق صدر جموں کشمیر پیپلز پارٹی یو کے ڈاکٹر شوکت علی خان نے ملاقات کے بعد جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے ساتھ طویل رفاقت ختم کرکے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ،اس موقع پر امیدوار اسمبلی چوہدری انور الحق، رہنما تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار افتخار رشید اور سردار امتیاز شاہین کی موجود تھے “Respect Parents” Do what You can, 2021 .

Sharing is caring!

Comments are closed.