نجی معلومات کیسے ڈیلیٹ کریں؟

اپنے چوری شدہ موبائل سے نجی معلومات کیسے ڈیلیٹ کریں؟

سلیکان و یلی: گوگل اور اسمارٹ فون نے جہاں ایک طرف زندگی میں آسانیاں پیدا کردی ہیں تو اس نے آپ کی تصاویر اور پاس ورڈز سے لے کر آپ کے دوستوں اور دیگر معلومات کو ایک اکاؤنٹ میں سمو دیا ہے۔ اگر آپ کا موبائل فون، ٹیبلٹ یا لیپ ٹاپ چوری ہوجائے یا چھن جائے (جو پاکستان خصوصاً کراچی میں معمول کی بات ہے) اور آپ کی ڈیوائس ان لاک ہوگئی تو پھر چور آپ کے گوگل اکاؤنٹ میں موجود تمام معلومات تک بہ آسانی رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن اس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں کیوں کہ گوگل نے چوری ہوجانے یا چھن جانے والی ڈیوائس سے گوگل اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ کار بھی وضع کر رکھا ہے اور یہ طریقہ ہم آپ کو بتائیں گے۔ “Respect Parents” Do what You can, 2021 .

 

Sharing is caring!

Comments are closed.