کورونا کی روک تھام

کیا موسم گرما واقعی کورونا کی روک تھام کرسکتا ہے؟

برطانیہ میں ہونے والی نئی طبی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ موسم کے اعتبار سے کورونا کے پھیلاؤ کی شرح کم یا زیادہ ہوسکتی ہے لیکن وبا کی روک تھام یا خاتمہ ممکن نہیں ہے۔امپرئیل کالج لندن کی تحقیق کے مطابق موسم گرما یا درجہ حرارت کا بڑھنا کورونا کی روک تھام کے لیے کافی نہیں۔ اس مشاہدے کے لیے پہلی بار ماحولیاتی ڈیٹا کو وبائی ماڈلز سے باہم ملا کر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح کی جانچ پڑتال کی گئی جس سے دریافت ہوا کہ درجہ حرارت اور آبادی کورونا کے پھیلنے کا تعین کرتی ہیں۔

 

Sharing is caring!

Comments are closed.