پی ٹی آئی نے ڈڈیال سے 2 بڑی وکٹیں گرا دیں

پی ٹی آئی نے ڈڈیال سے 2 بڑی وکٹیں گرا دیں

آزادکشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے 25جولائی کو ہونیوالے عام انتخابات کے انتخابی شیڈول کے اعلان کے بعد انتخابی میدان سج گیا ہے اور بڑی 4سیاسی پارلیمانی جماعتوں وفاق کی حکمران جماعت پی ٹی آئی، آزادخطہ کی حکمران جماعت مسلم لیگ ن، سابق حکمران جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس کے امیدواران نے اپنے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا کر اپنے اپنے حلقوں میں انتخابی مہم شروع کر رکھی ہے . پی ٹی آئی صدر بیرسٹر سلطان کی دھواں دار الیکشن مہم ، ڈڈیال سے سابق وزیر راجہ واجد الرحمان سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ ڈڈیال چوہدری آفتاب پی ٹی آئی امیدوار اظہر صادق کے قافلے میں شامل ہو گئے ۔ “Respect Parents” Do what You can, 2021 .

Sharing is caring!

Comments are closed.