پاکستان کے بڑے شہر

دوسری میت کی تدفین کا انکشاف
شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک )کراچی میں 20 ہزار روپے کے عوض تازہ قبر توڑ کر نئی میت دفنا-نے کا انکشاف ہوا۔تفصیلات کے مطابق اسماعیل گوٹھ قبرستان میں پرانی قبر نئی میت دفنا-نے والے گورکن کو شرافی گوٹھ پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم کامران بیس ہزار روپے لے کر پرانی قبر-وں میں تدفین کروادیتا تھا، ملزم کے تین ساتھی فرار ہیں جن کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ملزم کو شہری کی شکایت پر گر-فتار کیا گیا ہے۔شہری نے پولیس کو دائر درخواست میں بتایا کہ دو دن پہلے والد کی قبر موجود تھی ، عید کے دن قبرستان گیا تو نئی قبر بنائی جارہی تھی۔گرفتار ملزم نے پرانی قبر-وں میں تدفین کرانے کا اعتراف کر لیا۔

 

Sharing is caring!

Comments are closed.