پاکستان پر ڈالروں کی بارش کردی

اسلامی مالیاتی ادارے نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن (آئی ٹی ایف سی) نے پاکستان کو بڑا قرضہ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی ٹی ایف سی پاکستان کو ساڑھے چار ارب ڈالر کا قرضہ دے گی۔
یہ قرضہ تین سالوں میں ڈیڑھ ارب ڈالر کی سالانہ قسطوں کی شکل میں دیا جائے گا۔سیکرٹری اقتصادی امور نور احمد کاکہنا ہے کہ آئی ٹی ایف سی کے ساتھ قرض کی فراہمی کا معاہدہ 5 جولائی تک ہونے کا امکان ہے۔ قرض سے حاصل رقم سے خام تیل اور ایل این جی درآمد کی جائے گی۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *