منگلا ڈیم سے مل گئیں

سردار صغیر چغتائی اور ان کے ڈرائیور کی نع-ش منگلا ڈیم سے مل گئیں

میرپور امیدوارآزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سردار صغیر چغتائی جو ساتھیوں سمیت دریائے جہلم میں‌ڈوب گئےتھے اُن کی باڈی منگلا ڈیم سے مل گئیں، یاد رہے کہ سردار صغیر چغتائی اپنے حلقے میں الیکشن مہم پر اسلام آباد سے راولاکوٹ جارہے تھے کہ آزاد پتن سامنے سے آنیوالی گاڑی کیساتھ تصادم میں دونوں گاڑیاں دریائے جہلم میں جاگریں، گاڑیوں کے تصادم میں جاوید نامی شخص جاں بحق جبکہ سردار صغیر چغتائی و دیگر ڈوب گئے، ممبر اسمبلی صغیر چغتائی و دیگر کی تلاش کے لیے سرگرمیاں جاری رہیں،

Sharing is caring!

Comments are closed.