مسلم کانفرنس نے ن لیگ کی بڑی وکٹیں گرا دیں

مسلم کانفرنس نے ن لیگ کی بڑی وکٹیں گرا دیں

آزادکشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے 25جولائی کو ہونیوالے عام انتخابات کے انتخابی شیڈول کے اعلان کے بعد انتخابی میدان سج گیا ہے اور بڑی 4سیاسی پارلیمانی جماعتوں وفاق کی حکمران جماعت پی ٹی آئی، آزادخطہ کی حکمران جماعت مسلم لیگ ن، سابق حکمران جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس کے امیدواران نے اپنے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا کر اپنے اپنے حلقوں میں انتخابی مہم شروع کر رکھی ہے .  راولپنڈی۔ مسلم لیگ نواز حلقہ برنالہ کے مرکزی رہنما چوہدری عدالت حسین نواز لیگ چھوڑ کر مسلم کانفرنس میں شامل۔ قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان، صدر مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ، چوہدری خضرالرحمان اور دیگر ہار پہنا رہے ہیں۔ سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مسلم کانفرنس پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر حکومت بنانا چاہتی ہے، جس کے لیے الیکشن مہم دن بدب تیز ہوتی جاری ہے اور متعدد بڑی وکٹیں گرنے کا امکان ہے ۔ “Respect Parents” Do what You can, 2021 .

Sharing is caring!

Comments are closed.