رکنیت سےُ استعفی دےُدیا

پی ٹی آئی کے رہنما سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھر امیدوار ایل اے 34جموں 1 نے تحریک انصاف کی بنیادی

رکنیت سےُ استعفی دےُدیا استعفی عمران خان کوُبھجوا دیا پیرا شوٹرز اور پیسوں کی بنیاد پر ٹکٹوں کی تقسیم ٹکٹ نادیدہ قوتوں نے دئیے مہاجرین کے حلقوں میں جعلی ووٹ بنوانے میں پی ٹی آئی آزاد کشمیرکی اعلی قیادت ملوث ہے ایل اے 34جموں 1کا ٹکٹ کروڑوں میں فروخت ہوا پیسے لینے والوں میں میں پارلیمانی بورڈ کے ممبران سمیت وفاقی وزیر بھی شامل ہیں “Respect Parents” Do what You can, 2021 .

Sharing is caring!

Comments are closed.