بینکوں کا بل وصول کرنے سے انکار کیا

اب آپ کے بل جمع نہیں ہوں گے شہر کے مختلف بینکوں کا بل وصول کرنے سے انکار کیا وجہ بنی جانئے اس خبر میں

اب آپ کے بل جمع نہیں ہوں گے شہر کے مختلف بینکوں کا بل وصول کرنے سے انکار کیا وجہ بنی جانئے اس خبر میں نیوز ڈیسک کے مطابق شہر کے مختلف بینکوں نے لیسکو کے صارفین سے بجلی کے بل وصول کرنے کے انکار کر دیا، بلوں پر قومی شناختی کارڈ اور موبائل نمبر درج نہ ہونے پر بل جمع نہیں ہو رہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوں پر شائع ہونے والے صارف کا قومی شناختی کارڈ نمبر لازمی قرار دیدیا گیا ہے تاہم لیسکو کے لاکھوں صارفین نے سالہا سال سے بجلی کے کنکشن لے رکھے ہیں ،کنکشن لینے کے بعد صارفین نے اپنے نام پر بلوں کو منتقل نہیں کروایا، کنکشن منتقل نہ ہونے کی وجہ سے صارفین کو بلوں کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ لیسکو نے وفاقی حکومت کی ہدایت پر بجلی کے بلوں پر قومی شناختی کارڈ نمبر لینے کی ہدایت کی تھی، قومی شناختی کارڈ نمبر کیساتھ ساتھ موبائل نمبر لینا بھی

 

Sharing is caring!

Comments are closed.