انتخابی میدان سج گیا ہے

آزادکشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے 25جولائی کو ہونیوالے عام انتخابات کے انتخابی شیڈول کے اعلان کے بعد انتخابی میدان سج گیا ہے

ن لیگ آزاد کشمیر کے سینئر رہنما و وزیر خوراک سید شوکت علی شاہ اور صدارتی مشیر سردار اعجاز یوسف آج 5بجے تحریک انصاف میں شامل ہورہے ہیں 5جون کو جب شوکت علی شاہ صاحب کے پی ٹی آئی اکابرین سے مزاکرات اور شمولیت کی روزنامہ جموں و کشمیر میں خبر بریک ہوئی تو انہوں بے نہ صرف تردید کی بلکہ سخت تنقید کا حق بھی استعمال کیا تاہم آج وہ مسلم لیگ ن اور میاں نواز شریف سے وفاداری بدل رہے ہیں یاد رہے ان سے قبل چودھری شہزاد ،پیر سید علی رضا بخاری ،سردار میر اکبر خان بھی مسلم لیگ ن چھوڑ گئےتھے۔ “Respect Parents” Do what You can, 2021 .

Sharing is caring!

Comments are closed.