امریکی کرنسی کی قد رمیں کتنااضافہ ہوگیا

ڈالرکی روپے کودھوبی پچھاڑ۔۔۔ امریکی کرنسی کی قد رمیں کتنااضافہ ہوگیا جانیں گے توپریشان ہوجائیں گے

کراچی (ویب ڈیسک) امریکی ڈالر کے ریٹ میں پھر اضافہ، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 41 پیسے مہنگا ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر 41 پیسے اضافے سے 157 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر بھی ڈالر 15 پیسے مہنگا ہوا تھا، آخری کاروباری روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 156 روپے 74 پیسے سے بڑھ کر 156 روپے 89 پیسے ہو گئی تھی۔ تاہم ایک روز قبل صورتحال الٹ رہی جب ڈالر کی بجائے روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا، 22 پیسے کمی کے بعد ڈالر 156 روپے 74 پیسے پربند ہوا تھا۔ “Respect Parents” Do what You can, 2021 .

 

Sharing is caring!

Comments are closed.