اعلان کے بعد انتخابی میدان سج گیا ہے

آزادکشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے 25جولائی کو ہونیوالے عام انتخابات کے انتخابی شیڈول کے اعلان کے بعد انتخابی میدان سج گیا ہے,

تمام جماعتوں کی الیکشن مہم بھی زوروں پر ہے, بھمبر سے پی ٹی آئی امیدوار چوہدری انوارالحق کی دھواں دار کمپین جاری ،دھنڈر کلاں میں مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا کشمیری برادری کے 40 خاندانوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اور چوہدری انوار الحق کی حمایت کا اعلان کر دیا۔پی ٹی آئی میں نئے شامل ہونے والوں میں جاوید اقبال ڈار،ظفر اقبال ڈار،ساجد پرویز ڈار،ٹھیکیدار حبیب الرحمن ڈار،،محبوب الرحمن ڈار،محمد عرفان عاطف ڈار،حافظ فضل الرحمان ڈار ایڈووکیٹ سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل،عبدالرحمں ڈار،صوبیدار محمد نعیم الحق ڈار،ریاض احمد ڈار،اشتیاق احمد ڈار،مشتاق احمد ڈار،محمد رفیق بٹ،نعیم رفیق بٹ،نحمد زمان بٹ،شاہد عظیم بٹ،عامر ثانی ڈار،نحمد انور ڈار،تنویر انور ڈار،غضنففر علی ڈار،عبدالسلام ڈار،فیضان ساجد ڈار،عاطف ظفر ڈار،عبدالجبار ڈار،حماد ظفر ڈار،عثمان الحق ڈار،خاور عثمان ڈار،شاہد نعیم ڈار،محمد عبداللہ ڈار،خالد محمود ڈار،مخدوم جاوید ڈار،تبارک حسین ڈار،شرجیل ڈار،جہانگیر اسلم ڈار،تنویر اسلم ڈار،صفدر علی ڈار،شعیب صفدر ڈار،علی اصغر ڈار،واجد اصفر ڈار،حامد اصغر ڈار،جنید الرحمن ڈار،یاسر جاوید ڈار،صبور جاوید ڈار،امیر حمزہ ڈار،ندیم ظفر ڈار،محمد سلیم ڈار،اسد ظفر ڈار،نعیم ظفر ڈار،وسیم رفیق ڈار،شفیق بٹ،ندیم بٹ،ساجد نعیم ڈار،عبدالمتین ڈار،شاہد اصغر ڈار،مدٹر لقمان ڈار شامل ہیں “Respect Parents” Do what You can, 2021 .

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *