جھیل کو جنت نظیر بنادیا

نوجوان نے محبت پانے کیلئے اجڑی ہوئی جھیل کو جنت نظیر بنادیا

ایک چینی شہری نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کو متاثر کرنے کیلئے ویرانآئرلینڈ پر 15 ہزار 500 امریکی ڈالر خرچ کرکے اسے ’گلابی جنت‘میں تبدیل کردیا۔ چین کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والا نوجوان شیاؤ شو ایک ماہ سے کی جانے والی محنت کے ذریعے اپنی سابقہ گرل فرینڈ سمیت انٹرنیٹ صارفین کی توجہ بھی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔نوجوان نے گاؤں سے نزدیک واقع ویران جھیل پر تقریباًایک لاکھ یوآن (15500 امریکی ڈالر) کی رقم خرچ کرکے عام سے منظر کو خواب نگر میں تبدیل کردیا۔چینی شہری نے جھیل کو خوبصورت منظر سے آراستہ کرنے کے لیے ویران جھیل پر چیری بلاسم درختوں، جھولوں ، دریا اور چٹان کے انتظامات کئے۔

 

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *