:جماعت اسلامی نے 31امیدوروں کو ٹکٹ جاری کر دئیے

آزادکشمیر الیکشن:جماعت اسلامی نے 31امیدوروں کو ٹکٹ جاری کر دئیے

اسلام آباد: جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے مرکزی مجلس شوریٰ کی مشاورت کی روشنی میں آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے آزادکشمیر اور مہاجرین کے حلقوں 31 امیدواران کے ناموں کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق 31انتخابی حلقوں کی فہرست میں 26امیدواران آزادکشمیر جبکہ مہاجرین سے 5امیدواران فائنل کردئیے ہیں بقیہ حلقوں کی فہرست بعد میں جاری کی جائے گی، جن میں ایل اے 3میرپور شہرسے ذوالقرنین بٹ،ایل اے 4میرپور4راجہ الطاف،ایل اے 5بھمبرمظفر حسین،ایل اے6پروفیسر فخرالدین احمد امیدوار ہوں گے ایل اے7بھمبر شہرڈاکٹر ریاض مرزا،ایل اے10کوٹلی شہر عبدالحمید چوہدری،ایل اے 11سہنسہ راجہ محفوظ،ایل اے 12چڑہوئی چوہدری غفارت شاہد،ایل اے13کھوئی رٹہ حبیب الرحمان آفاقی،ایل اے14غربی باغ راجہ خالد محمود خان،ایل اے15وسطی باغ عبدالرشید ترابی،ایل اے16شرقی باغ قاضی سردار ساجد چغتائی،ایل،ایل اے19ہجیرہ سردار سرفراز اشرف،ایل اے 20پونچھ 3سردار زاہد رفیق ایڈووکیٹالیکشن لڑیں گے ایل اے21راولاکوٹ شہر سردار عبدالقیوم افسر،ایل اے 22سردار سجاد انور،ایل اے 23سدہنوتی سردار ارسلان نثار ایڈووکیٹ،ایل اے24بلوچ سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ،ایل اے 25اپر نیلم محمد الطاف،ایل اے26لوئر نیلم عنایت علی قاسمی،ایل اے28لچھراٹ راجہ اسد اسلم،ایل اے29مظفرآباد شہر سید نذیر حسین شاہ،ایل اے 30ہٹیاں دوپٹہ بشیر اعوان،ایل اے31کھاوڑہ قاضی شاہد حمید ایڈووکیٹ،ایل اے 32ہٹیاں ڈاکٹر مشتاق احمد خان،ایل اے33لیپہ سیدعمادالسلام شاہ ایڈووکیٹ الیکشن لڑیں گے مہاجرین مقیم پاکستان سے ایل سے37جموں 4صوفی اقبال ایل اے 38جموں 5رانا عمر صدیق ایل اے 40وادی 1محمد سہراب بٹ ایل اے42ویلی3سعید احمد ایڈووکیٹ،ایل اے45ویلی 6سے نورالباری جماعت اسلامی کے امیدوار ہوں گے۔

 

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *