کونسل نے شاندار اعلان کر دیا

غیرملکیوں کی کویت واپسی کے لئے وزراء کونسل نے شاندار اعلان کر دیا

کویت 18 مئی: کویت کابینہ نے آج اپنے اجلاس میں آئندہ اتوار سے عوام کو صحت کی ضروریات کے مطابق بیٹھنے کے لئے ریستوراں اور کیفے دوبارہ کھولنے کی منظوری دی۔تفصیلات کے مطابق آج منگل کو وزراء کونسل نے ہفتہ وار اجلاس عزت مآب شیخ صباح الخالد کی زیر صدارت منعقد کیا۔ کونسل نے وزیر صحت کی طرف سے کورونا کے وبا سے متعلق تازہ ترین پیشرفتوں کے بارے میں فراہم کردہ وضاحت کو سنا جو الحمدللہ متاثرین کی تعداد میں کمی اور بحالی کی اعلی شرح 95.3 فیصد تک پہنچنے کی وجہ سے ملک میں صحت کی صورتحال کے استحکام اور اموات اور گہری نگہداشت میں علاج حاصل کرنے والوں کی تعداد میں واضح کمی کی نشاندہی کرتا ہے۔

 

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *