چاہنےوالوں کیلئے ناقابل یقین خبر

معروف اداکارہ رابعہ بٹ نے فیصل ایدھی کی فلسطین روانگی ۔۔ چاہنےوالوں کیلئے ناقابل یقین خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معروف اداکارہ رابعہ بٹ نے فیصل ایدھی کے ہمراہ فلسطین جانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔انسٹاگرام پر اداکارہ نے سماجی رہنما فیصل ایدھی کی تصویر پر درج کیپشن اسٹوری شیئر کی جس میں رابعہ بٹ نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ میں بھی فیصل ایدھی کے ساتھ سفر کرسکوں۔اداکارہ نے مزید لکھا کہ میں آج فلسطین کے ویزے کے لیے اپلائی کرنے کا سوچ رہی تھی تاکہ اپنے فلسطین بھائیوں اور بہنوں کی مدد کرسکوں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے فلسطین جانے کے لیے ویزے کی درخواست دی تھی اور اس حوالے سے فیصل ایدھی کا کہنا تھاکہ وہ ایدھی فاؤنڈیشن کے تحت فلسطین میں امدادی کارروائیوں میں حصہ لینا چاہتے ہیں۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *