پنجاب میں کورونا لاک ڈاؤن میں مزید توسیع

لاہور(ویب ڈیسک )پنجاب میں کورونا لاک ڈاؤن میں توسیع کردی گئی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق

پنجاب میں لگایا گیا لاک ڈاؤن 20 مئی سے 15 جون تک نافذ العمل رہے گا،مارکیٹس کے کاروباری اوقات رات 8 بجے تک ہوں گے،ہفتہ اور اتوار چھٹی کے دن ہونگے اورکاروباری سرگرمیوں پرپابندی ہوگی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں تمام مزارات اوردرباروں پر پابندی ہوگی ،تمام سرکاری اور نجی دفاتر کو 50 فیصد سٹاف کے ساتھ کام کی اجازت ہو گی

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *