نوجوان نے چھوٹے بھائی کی شادی پہلے ہونے پر دلبرداشتہ ہو کر کر لی

نوجوان نے چھوٹے بھائی کی شادی پہلے ہونے پر دلبرداشتہ ہو کر خو–دکشی کر لی

ٹوبہ ٹیک سنگھ کا رہائشی محبت میں ناکامی پر بھی نفسیاتی دباؤ کا بھی شکار تھا،بھائی کی شادی ہونے کے بعد زندگی کا -خاتمہ کر لیا
وجوان نے چھوٹے بھائی کی شادی پہلے ہونے پر دلبرداشتہ ہو کر زندگی کا خ-اتمہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نوجوان نسل میں ذہنی دباؤ اور نفسیاتی مسائل بڑھنے لگے۔گذشتہ کچھ عرصے میں ایسے واقعات سامنے آئے ہیں کہ سن کر کر انسان دنگ رہ جاتا ہے۔ایسا ہی ایک واقعہ حال ہی میں چوہنگ پیش آیا ہے جہاں 25 سالہ نوجوان نے محبت میں ناکامی اور چھوٹے بھائی کی شادی پہلے ہونے پر دلبرداشتہ ہو کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ٹوبہ ٹیک سنگھ کا رہائشی 25 سالہ ناصر کی پسند کی شادی نہیں ہوئی تھی۔ نوجوان سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت کرتا تھا۔ناصر محبت میں ناکامی پر شدید نفسیاتی دباؤ کا شکار تھا اور گزشتہ روز دلبرداشتہ ہو کر کر خود — کشی کرلی۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *