دُبئی کے شاہی خاندان میں خوشیاں ہی خوشیاں بکھر گئیں

دُبئی کے شاہی خاندان میں خوشیاں ہی خوشیاں بکھر گئیں

دُبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمدجڑواں بچوں کے والد بن گئ
دُبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم کے گھر اس وقت بہت زیادہ خوشیوں کا سماں ہے۔ شیخ حمدان کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ جس کی وجہ سے شاہی خاندان میں خوب جشن منایا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز شیخ حمدان کی بیوی شیخہ بنت سعید الثانی المکتوم نے ایک بیٹی اور ایک بیٹے کو جنم دیا ہے۔ شیخ حمدان نے اپنے بچوں کی پیدائش کی خوشی کی خبر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نیلے اور گلابی پیروں کی تصویر کے ذریعے کی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کے ہاں ایک بیٹی اور ایک بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *