پاکستانیوں کی سب سے بڑی مشکل حل

اوورسیز پاکستانیوں کی سب سے بڑی مشکل حل،حکومت نےشاندار سہولت متعارف کروانے کا اعلان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) محکمہ قانون نے اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لئے بڑا قدم‘ محکمہ قانون نے اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لئے اوورسیز پاکستانی عدالتوں میں ای فائلنگ کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعداوور سیز پاکستانی بیرون ملک سے ای فائل سے کیس دائر کر سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق اوور سیز پاکستانی ویڈیو لنک سے کیس کی بحث میں حصہ لے سکیں گے اور ویڈیو لنک سے شہادت ریکارڈ کرا سکیں گے۔محکمہ قانون نے اوورسیز پاکستانی عدالتوں میں قانون کی ترمیم کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے شہادت اور فائلنگ کی ترمیم کا مسودہ قانون تیار کر لیا گیا ہے۔

 

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *