کیا لنگر خانے اور کیا کچن ٹرک : خان صاحب کوئی ڈھنگ کا کام کرنا ہے تو یہ کرو ۔۔۔۔

کیا لنگر خانے اور کیا کچن ٹرک : خان صاحب کوئی ڈھنگ کا کام کرنا ہے تو یہ کرو ۔۔۔۔ لاہور(ویب ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مسائل کا حل لنگر خانے ، ٹرک کچن نہیں ،نئے کارخانے اور روز گار ہے، مہنگائی خوف ناک شکل اختیار کر چکی ،عام آدمی بری طرح پس کررہ گیا ، قومیں غلامی سے نہیں خودکار نظام سے آگے بڑھتی ہیں ۔ آئی ایم ایف ک

ایجنڈے میں ملک کو معاشی طور پر مزید کمزور کرنا پہلا ہد   حکمران موبائل ٹرک کچن کا جال پھیلانے کی آڑ میں قوم پر غلامی کا جال ڈال رہے ہیں۔ ملک میں مسائل کا حل لنگر خانے اور موبائل ٹرک کچن نہیں بلکہ نئے کارخانے اور روز گار ہے ۔ ملک میں مہنگائی خوف ناک شکل اختیار کر چکی ہے ،ماہ رمضان سے پہلے ہی اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے۔دکاندار من مانی قیمتیں وصول کررہے ہیں۔ حکومت کے یوٹرنزسے ہر طبقہ پریشان ہے۔ لوگوں کے کاروبار ختم ہوکر رہ گئے ہیں ،عام آدمی بری طرح پس کررہ گیا ہے ۔مزدوروں ،محنت کشوں کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آگئی ہے ،ہر طرف ایک مایوسی ،خوف اور ناامیدی کی کیفیت ہے لیکن حکمران اس سار

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *